کوئی ہو جائے مسلمان تو ڈر لگتا ہے

کوئی ہو جائے مسلمان تو ڈر لگتا ہے 
مولوی پھر نہ بنا دے اسے کافر بابا 
وقت نے ہم کو بھی تہذیب سکھا دی انور 
چلتے پھیرتے ہوئے کھا لیتے ہیں برگر بابا
انور مسعود

Comments