شعر

سلام ان سادہ دل لوگوں پہ جن کی سادگی یہ ہے
وطن کے گیت لکھتے ہیں کرائے کے مکانوں  میں
نزو علی فرتاش

Comments