سگریٹ ، نظم از گلزار

میں سگریٹ تو نہیں پیتا ​
مگر ہر آنے والے سے پوچھ لیتا ہوں کہ ماچس ہے؟؟؟​
بہت کچھ ہے جسے میں پھونک دینا چاہتا ہوں​
گلزار

Comments