بانو قدسیہ

عورت بھی بڑی بے بس ہے۔ کوئی اس پر انتظار ٹھونستا نہیں، لیکن اس کی روح میں انتظار ہے۔ شاید وہ اس لیے راہ تکتی ہے کہ کوئی اس کا ہاتھ پکڑ کر اسے واپس جنت میں لے جائے۔
حاصل گھاٹ
بانو قدسیہ

Comments