شاپنگ

‏لڑکی کے لیے شادی کے وقت اس طرح شاپنگ کی جاتی ہے۔
جیسے وہ کسی ایسے سیارے پر جا رہی ہے
جہاں کچھ بھی موجود نہیں۔
مستنصر حسین تارڑ

Comments