کیفیت چشم اس کی مجھے یاد ہے سوداؔ , مرزا سودا

کیفیت چشم اس کی مجھے یاد ہے سوداؔ 
ساغر کو مرے ہاتھ سے لیجو کہ چلا میں
مرزا رفیع سودا

Comments