ساری حسوں کی ڈور سماعت کو سونپ کر, حارث بلال

ساری حسوں کی ڈور سماعت کو سونپ کر 
اس دل پہ کان رکھ کہ خدا بولتا بھی ہے 
حارث بلال

Comments