حمدیہ شعر ، اکبر الہ آبادی

خدا سے مانگ جو کچھ مانگنا ہے اے اکبرؔ
یہی وہ در ہے کہ ذلت نہیں سوال کے بعد

اکبر الہ آبادی

Comments