بڑا آیا محبت کرنے والا

زباں پر مصلحت ، دل ڈرنے والا
بڑا آیا محبت کرنے والا
ترے دل میں بھی اک دن جا بسے گا
ترے پیروں پہ ماتھا دھرنے والا
ہمیں بالکل ہی خالی کر گیا ہے
ہمارے عشق کا دم بھرنے والا !!!
رحمان فارس

Comments