میرے پاس آئے دبے دبے مجھے سانپ کہہ کے ڈرا دیا

ذرا ان کی شوخی تو دیکھنا لیے زلف خم شدہ ہاتھ میں
میرے پاس آئے دبے دبے مجھے سانپ کہہ کے ڈرا دیا
نواب سلطان جہاں بیگم

یہ شعر بہادر شاہ ظفر سے غلط منسوب ہے

Comments