مومن خان مومن کے اشعار

سحر تک شام سے تجھ بن یہی حالت رکھی دل نے
نہ مجھ کو چین دیتا تھا، نہ خود آرام لیتا تھا

۔۔۔۔

میں، اگر آپ سے جاؤں تو قرار آجائے
پر ، یہ ڈرتا ہوں کہ ایسا نہ ہو یار آجائے

مومن خاں مومن

Comments