ایک شعر احمد فراز

میں انھیں دیکھتا رہتا ہوں جہاں تک دیکھوں
ایک وہ ہیں کہ جو دیکھیں نہ اٹھا کر آنکھیں

احمد فراز

Comments