بہبود آبادی

مولوی برکت نے چھپوائے انوکھے اشتہار
جب بنے بہبودِ آبادی کے افسر ایک بار

ٹیگ لائن میں ملایا دین کو دنیا سے یوں
مومنو بچے ہوں دو ہی، چاہے زوجائیں ہوں  چار​

امجد علی راجا

Comments