آپ کو دربار کی عادت ہے درباری ہیں

سامنے والے کو ہلکا جان کر بھاری ہیں آپ 
آپ کا معیار دیکھا کتنے معیاری ہیں
 آپ افف تلک کرتے نہیں ظل الٰہی کے خلاف
 آپ کو دربار کی عادت ہے درباری ہیں
عباس قمر

Comments