آنس معین

دستکیں دینے سے پہلے سوچ لو
بند دروازے کے پیچھے کون ہے

اس طرح اب دیکھتا ہوں آئینہ
جیسے کوئی خود سے پوچھے کون ہے

آنسؔ معین

Comments