کیا ہے کسی سے کام تمہیں دیکھنے کے بعد

کیا ہے کسی سے کام تمہیں دیکھنے کے بعد
سب کو میرا سلام تمہیں دیکھنے کے بعد

سجدہ تھا سنگ در پہ تیرے سر تھا عرش پر
اسی پڑھی نماز تمہیں دیکھنے کے بعد

لاکھوں حسین سامنے آئیں بھی کیا نصیر
آنکھوں کو سی لیا ہے تمھیں دیکھنے کے بعد

پیر نصیر الدین نصیر

Comments