جیسے اندھے کو سڑک پار کرا دی جائے

چاہتا کب ہے مجھے مجھ پہ ترس کھاتا ہے
جیسے اندھے کو سڑک پار کرا دی جائے

تہذیب حافی

Comments