فرط حیرت سے بھرا گھر دیکھتا رہ جائے گا

فرطِ حیرت سے بھرا گھر دیکھتا رہ جائے گا
ہم چلے جائیں گے دروازہ کھلا رہ جائے گا

شبیر شاہد

Comments