غالب کے اشعار

شمشیر صافِ یار، جو زہراب دادہ ہو
وہ خط سبز ہے کہ بہ رخسارِ سادہ ہو
٭٭

ہنستے ہیں، دیکھ دیکھ کے ، سب، ناتواں مجھے
یہ رنگِ زرد، ہے چمنِ زعفراں مجھے
غالب

Comments