جنونِ سجدہ زمانے کی خاک چھان چکا

جنونِ سجدہ زمانے کی خاک چھان چکا
 کہیں جگہ نہ ملی اِس جبیں کے قابل
جگت موہن لال رواںؔ

Comments