پہلے پہلے میں فقط آنکھیں بنا سکتا تھا

اب تو ازبر ہیں مجھے اسکے سبھی نقش و نگار
پہلے پہلے میں فقط ، آنکھیں بنا سکتا تھا

نثار محمود تاثیر

Comments