بارش میرے رب کی ایسی نعمت ہے

بارش میرے رب کی ایسی نعمت ہے
رونے میں آسانی پیدا کرتی ہے
اُس لڑکی سے بس اب اتنا رشتہ ہے
مل جائے تو بات وغیرہ کرتی ہے

تہذیب حافی

Comments