داغ دہلوی شعر



پڑتی ہے اُن کی آنکھ سرِ بزم جب کہیں
جاتے ہیں اک نگاہ پر سو سو گماں مجھے

داغ دہلوی

Comments