اکبر الہ آبادی

نہ لیسنس ہتھیار کا ہے، نہ زور
کہ ٹرکی کے دشمن سے جا کر لڑیں
تہِ دل سے ہم کوستے ہیں مگر
کہ اٹلی کی توپوں میں کیڑے پڑیں

اکبر الٰہ آبادی

لیسنس = لائسنس
ٹرکی = ترکی

Comments