صاف سی بات ہے میاں اپنی جگہ نہیں ہے تو

اتنا قریب ہو کے بھی چین نہیں تجھے تو پھر
صاف سی بات ہے میاں اپنی جگہ نہیں ہے تو

دل سے یہ مَیل دھو کبھی، رنج ملے تو رو کبھی
اپنا سکوت ختم کر ، کوئی خدا نہیں ہے تو

علی زریون

Comments