خود فریبی ہی سہی خوش تو نظر آتے ہیں

خود فریبی ہی سہی خوش تو نظر آتے ہیں
وہ جو روتے ہوٸے بارش میں نکل جاتے ہیں
آنکھ چوکی تو مری جان بھی لے سکتے ہیں
یہ جو دو چار مرے یار نظر آتے ہیں
ڈاکٹر محمد کامران

Comments