ضروری رابطے ، فوری فرائض ، قیمتی قدریں

ضروری رابطے ، فوری فرائض ، قیمتی قدریں
اسے میں دیکھ کر سارا تماشا بھول جاتا ہوں
بھلا دیتا ہوں جب وہ روکتا ہے پاس آنے سے
دوبارہ روکتا ہے میں دوبارہ بھول جاتا ہوں

ظفراقبال

Comments