جا کے رہتے ہیں جانے والے لوگ

ہار جاتی ہیں ساری تدبیریں
جا کے رہتے ہیں جانے والے لوگ

اب جو روتے ہیں راکھ پر بیٹھے
تھے یہی گھر جلانے والے لوگ

اقبال اشہر

Comments