بات کرتا ہے تو لگتا ہے کہ میں بولتا ہوں

آؤ سنتے ہیں نئے شہر کے حاکم کا خطاب
بات کرتا ہے تو لگتا ہے کہ میں بولتا ہوں

ممتاز گورمانی

Comments