بہت کانٹے نکل آئے مرے ہمراہ منزل سے

دعائیں دیں مرے بعد آنے والے میری وحشت کو
بہت کانٹے نکل آئے مرے ہمراہ منزل سے

ثاقب لکھنوی

Comments