آخری کال اُس کی جاری ہے،

ٹوٹ جائیں گے آئنہ خانے
اپنی آواز تھوڑی بھاری ہے
چند سانسیں ہیں بس محبت کی
آخری کال اُس کی جاری ہے
حسن ظہیر راجا

Comments