مر چکے ہم تو زمانے نے بہت یاد کیا

اس کو ناقدری عالم کا صلہ کہتے ہیں
مر چکے ہم تو  زمانے  نے بہت یاد کیا

چکبست برج نرائن

Comments