تم شوق سے کالج میں پڑھو, پارک میں کھیلو

تم شوق سے کالج میں پڑھو, پارک میں کھیلو
جائز ھے غباروں میں اڑو, چرخ پہ جھولو
پر ایک سخن بند٥ عاجز کی رھے یاد
اللہ کو اور اپنی کی حقیقت کو نا بھولو

اکبر الہ آبادی

Comments