تمہارا چہرہ چراغوں میں کون رکھتا ہے

تمہارا چہرہ چراغوں میں کون رکھتا ہے
میری طرح تمہیں آنکھوں میں کون رکھتا ہے
خدا کی ذات پہ ہم کو یقین ہے ورنہ
دئیے جلاکے ہواؤں میں کون رکھتا ہے
شبینہ ادیب کانپوری

Comments