عید پر اشعار

تو جو دِکھ جائے تو میں عید مکمل سمجھوں
اب مجھے تجھ میں ہی مہتاب نظر آتا ہے
رگھونندن شرما

Comments