شیشے سے پوچھئے جو مزہ ٹوٹنے میں تھا

صہبائے تند و تیز کی شدت کو کیا خبر
شیشے سے پوچھئے جو مزہ ٹوٹنے میں تھا
مصطفیٰ زیدی

Comments