دل کم بخت بڑا ضدی تھا آخر تک پنجاب رہا

جسم نے اپنی عمر گزاری سندھ کے ریگستانوں میں
دل کم بخت بڑا ضدی تھا  آخر تک پنجاب رہا
💕💕
علامہ طالب جوہری

Comments