جھونپڑی میں زندگی کا اک نشاں پیدا کیا

جھونپڑی میں زندگی کا اک نشاں پیدا کیا
لکڑیاں پتے جلائے اور دھواں پیدا کیا
خاک کے پتلے بنائے بولنے کے واسطے
اور ان پتلوں میں پھر اک بے زباں پیدا کیا
مرغوب حسین طاہر

Comments