بہادر شاہ ظفر

اِتنا ہی ہُوا حُسن میں وہ شُہرۂ آفاق !
جِتنے ہُوئے ہم عِشق میں رُسوائے زمانہ
بہادر شاہ ظفر

Comments