جلیل مانکپوری کا ایک شعر

کسی دن تم نے رکھا تھا حنائی ہاتھ سینے پر
خدا شاہد ہے ٹھنڈک آج تک ہم دل میں پاتے ہیں
جلیلؔ مانک پوری

Comments