غم چھپا کر مرے ماں باپ کہاں رکھتے ہیں

گھر کی اس بار مکمل مَیں تلاشی لوں گا
غم چھپا کر مِرے ماں باپ کہاں رکھتے ہیں
ساجد جاوید ساجد

Comments