مشتاق احمد یوسفی مزاح

کسی لڑکی نے پوچھا کہ "اپنی کمپنی انجوائے کرنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟"
بولے: "ایسے دوست بنائیے اور ایسی کتابیں پڑھیے کہ جو آپ کو سوچنے کی تحریک دیں۔" لڑکی بولی "اور اگر ایسے دوست نہ ہوں تو؟" "ایسی حالت میں عام طور سے لڑکیاں شادی کر لیتی ہیں۔"

مشتاق احمد یوسفی

Comments