مرثیے کے اشعار

خیمے میں اک چراغ بجھا کر مرا امام
للکارتا ہے ظلمت دنیا کو آج تک
۔
صحرا میں ایک قافلہ آیا تھا، اس کے بعد
صحرا نہیں کہا گیا ، صحرا کو آج تک
ممتاز گورمانی

Comments