اس ایک پل کی تلاش ہے شب و روز میں مہ و سال میں

اس ایک پل کی تلاش ہے شب و روز میں مہ و سال میں
وہ کہیں بھی تجھ کو ملا نہیں نہ فراق میں نہ وصال میں

خورشید رضوی

Comments