علی زریون شعر

عجیب طور ہے اس کے مزاجِ شاہی کا
خفا کسی سے ہو آنکھیں مجھے دکھاتا ہے
علی زریون

Comments

Post a Comment