شفیق خلش نعتیہ اشعار

عشق محمدی کو نہ یوں ہی دوام ہے
نوع بشر کا اُونچا  اسی سے مقام ہے
۔۔

اس کی ثنا کا حق جو ادا ہو تو کس طرح
بھیجے خدا بھی جس پہ درود و سلام ہے
شفیق خلشؔ

Comments