فرض کرتا ہوں اس کے ہاتھ میں ہاتھ

فرض کرتا ہوں اس کے ہاتھ میں ہاتھ
اور پھسلتا نہیں ہوں بارش میں

عزیز فیصل

Comments