اب شعر محبت کے مزہ کیوں نہیں دیتے

ہے زیست کی تلخی یا غم ہجر کا اعجاز
اب شعر محبت کے مزہ کیوں نہیں دیتے

شاعرہ: محترمہ ناز ہاشمی

Comments