حاصل جسے ہو جائے عرفان محمد کا

حاصل جسے ہو جائے عرفان محمّد کا
سایہ اُسے دیتا ہے دامان محمّد کا

ساغر صدیقی

Comments