مشتاق احمد یوسفی اقتباس

"ادھر کچھ ماہ قبل ایک شوخ چنچل لڑکی ہمیں ملی آدھ پون گھنٹے کی گفتگُو کے بعد کہنے لگی کہ یُوسفی صاحب! بات چیت میں تو آپ بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں مگر تحریر میں بالکل لُچّے لگتے ہیں"
مُشتاق احمد یوسفی



Comments